200+ Esperantaj grupoj, trovu viajn ĉe Telegramo.org

ترجمہ کریں اور جواب دیں

1. آپ کی سہیلی کون ہے؟

2. کیا آپ کی سہیلی آنا اب کمرے میں لکھ رہی ہے؟

3. کیا آپ کے والد کا دوست ہوٹل میں کام کرتا ہے؟

4. ہمارے کمرے میں کام کی میز پر کیا ہے؟

5. کیا آپ کی میز پر ایسپرانتو کی درسی کتاب ہے؟