Reklamo: Venu al la Universala Kongreso en 🇦🇹 Aŭstrio, 1–8 aŭg. 2026

ترجمہ کریں اور جواب دیں

1. کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو اپنی سب سے نئی کتاب دکھاؤں؟

2. کل ناشتے میں آپ کیا کھانا چاہتے ہیں؟

3. مارک کب پہنچے گا، پانچ بجے یا آٹھ بجے؟

4. آپ نے کب غور کیا کہ پورا خاندان مجھے محسن کہتا ہے؟

5. جو کتابچہ میں نے آپ کو بھیجا تھا، کیا وہ آپ کے لیے مفید تھا؟