Reklamo: Venu al la Universala Kongreso en 🇦🇹 Aŭstrio, 1–8 aŭg. 2026

ترجمہ کریں اور جواب دیں

1. میں آپ کو دوبارہ کب دیکھوں گا؟

2. آپ بین الاقوامی زبان کب سے سیکھ رہے ہیں؟

3. تصویروں والی میری نئی کتاب کہاں ہے؟

4. دوپہر کے کھانے کے بعد آپ کہاں جائیں گے؟

5. کیا سردی ہو تو کمرے کا دروازہ بند کیا جا سکتا ہے؟

6. اگر لوگ آپ سے بہت سا پیسہ لے لیں تو آپ کتنی دیر ناراض رہتے ہیں؟