Reklamo: Venu al la Universala Kongreso en 🇦🇹 Aŭstrio, 1–8 aŭg. 2026

ترجمہ کریں اور جواب دیں

1. وہ کتاب کس کے پاس تھی جس کا آپ دو سال سے زیادہ انتظار کر رہے تھے؟

2. کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو وہ تصویر دکھاؤں جو مجھے سب سے عزیز ہے؟

3. آپ نے وہ لباس کہاں خریدا؟

4. اگر دھوپ والا دن ہو تو اتوار کو آپ کہاں جائیں گے؟

5. کیا آپ کا بھائی پہلے ہی چلا گیا؟

6. وہ پانی کہاں ہے جو آپ خود ساتھ لائے تھے؟