متن میں
- dormi – سونا
- suno – سورج
- subita – اچانک
- ek – عمل کی شروعات, اچانک پن
- salti – کودنا
- ĉiam – ہمیشہ
- frua – جلدی
- hodiaŭ – آج
- meti – رکھنا
- aĵ – چیز, ٹھوس صورت
- kuri – دوڑنا
- laŭ – کے مطابق, کے ساتھ ساتھ
- homo – انسان
- kia – کس قسم کا
- saĝa – عقل مند
- knabo – لڑکا
- baldaŭ – جلد
- it – ماضی مفعولی صفت
- nek – نہ ۔۔۔ نہ
- pensi – سوچنا
- diablo – شیطان
- memori – یاد رکھنا
- dimanĉo – اتوار
مزید
- akvo – پانی
- atendi – انتظار کرنا
- eĉ – حتیٰ کہ
- ĝis – تک
- krii – چیخنا
- lasi – اجازت دینا, چھوڑنا
- mem – خود
- momento – لمحہ
- nokto – رات
- poŝto – ڈاک
- ridi – ہنسنا