سابقے
- dis – بکھراؤ, الگ الگ
- ek – عمل کی شروعات, اچانک پن
- for – دور, ہٹا ہوا
- ge – دونوں جنسوں کے لیے
- mal – الٹ معنی
- re – دوبارہ, واپس
لاحقے
- ad – مسلسل عمل
- an – گروہ کا رکن
- ar – گروہ، مجموعہ
- aĉ – ناپسندیدہ خوبی
- aĵ – چیز, ٹھوس صورت
- ebl – امکان
- ec – مجرد خوبی
- eg – بڑا, بہت زیادہ
- ej – جگہ
- er – ٹکڑا, ذرہ
- estr – سربراہ, قائد
- et – چھوٹا, کم
- ig – کسی چیز کو کروانا
- il – آلہ, ذریعہ
- in – عورت/مونث
- ind – کے لائق
- ist – پیشہ, عادتاً وابستگی
- iĝ – ہو جانا
- uj – برتن, درخت, ملک
- ul – شخص
- um – غیر مقرر معنی